ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

نان و روٹی کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ہائی کورٹ میں روٹی اور نان کی قیمتوں کے تعین کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے حکم دیا کہ ضلعی انتظامیہ نانبائیوں کے خلاف کارروائی نہ کرے اور ڈپٹی کمشنر 30 ستمبر کو نانبائی ایسوسی ایشن سے ملاقات کریں۔
درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ سیلاب کے بعد گندم اور آٹے کی قیمتیں بڑھ گئیں مگر ڈپٹی کمشنر نے مسائل سننے سے انکار کیا۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت یکم اکتوبر کو مقرر کر دی۔