ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

قومی ٹیم کا ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ دورے کا شیڈول سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے 13 جولائی کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی، جبکہ کھلاڑی 8 جولائی کو تربیتی کیمپ کے لیے رپورٹ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے ایک ہی اسکواڈ کا اعلان متوقع ہے۔ قومی ٹیم ویسٹ انڈیز میں دو ٹیسٹ میچز کے بعد انگلینڈ میں تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔