ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں مبینہ غیرت کے نام پر فائرنگ، میاں بیوی جاں بحق

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں شادی شدہ جوڑا جان کی بازی ہار گیا، جبکہ ایک راہگیر بھی زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق مقتولین نے حال ہی میں اپنی مرضی سے شادی کی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد پر حملے کا الزام ہے اور ابتدائی کارروائی میں دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ واقعے کا مقدمہ قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ آئی جی سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔