ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مکہ کا تاریخی قصر کویر – فنِ تعمیر کا مقامی شاہکار

مکہ مکرمہ کا قدیم محل ’قصر کویر‘، جو ’قصر حارۃ البیبان‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، بیسویں صدی کے اوائل میں تعمیر ہوا اور مقامی فنِ تعمیر کی انمول مثال ہے۔ پہاڑ کی چوٹی پر واقع اس محل سے تاریخی علاقے ببن اور پورے شہر کا خوبصورت نظارہ کیا جا سکتا ہے۔ چونے، پتھروں، مٹی، لکڑی اور ساگوان کی کاریگری سے بنے اس محل میں پانچ منزلیں، کھلے ہال اور اندرونی صحن شامل ہیں۔ قدرتی روشنی اور ہوا کے گزر کا روایتی انداز اس کی خاص پہچان ہے۔ قصر کویر کی بحالی کے بعد اسے روایتی فنِ تعمیر کے عجائب گھر یا ثقافتی مہمان خانے میں بدلنے کا منصوبہ ہے۔