ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

این سی سی اے کے افسران رشوت کے الزام میں گرفتار

ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت چار افسران کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزمان کو لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کی جانب سے بیرسٹر میاں علی اشفاق وکالت کریں گے۔