ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سعودی عرب کے مشرقی ساحل کی ماحولیاتی حالت تسلی بخش قرار

سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف کی دو سالہ تحقیق کے مطابق مملکت کے مشرقی ساحلی علاقے مجموعی طور پر اچھی حالت میں ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ 400 سے زائد مقامات کے معائنے میں مرجانی چٹانیں، سمندری گھاس اور مینگرووز صحت مند حالت میں پائی گئیں۔
تحقیق میں 90 اقسام کی 80 ہزار سے زائد مچھلیاں اور 69 اقسام کے تقریباً 1.76 لاکھ پرندے ریکارڈ کیے گئے، جن میں ایک نئی نوع “فرینکلنز گل” بھی شامل ہے۔
نیشنل سینٹر کے سی ای او محمد قربان کے مطابق یہ نتائج سعودی وژن 2030 اور سعودی گرین انیشیٹیو کے اہداف کے مطابق ہیں اور سمندری ماحول کے تحفظ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔