ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

: چاہت فتح علی خان نے انڈے پھینکنے کے واقعے پر خاموشی توڑ دی

گلوکار اور انٹرنیٹ سنسیشن چاہت فتح علی خان نے بیرونِ ملک پیش آنے والے انڈے پھینکنے کے واقعے پر پہلی بار بات کی ہے۔
چاہت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ ریستوران کی افتتاحی تقریب کے دوران چند افراد نے اچانک اُن پر انڈے پھینک دیے، جبکہ انتظامیہ نے بعد میں کوئی تعاون نہیں کیا اور سی سی ٹی وی فوٹیج دینے سے بھی انکار کر دیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ریستوران کے مالک کا تعلق بھارت سے ہے اور انہیں شبہ ہے کہ انہیں جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔
چاہت فتح علی خان نے کہا کہ وہ اس واقعے پر قانونی کارروائی کر رہے ہیں تاکہ ذمہ داروں کو سزا ملے۔