ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

لاہور میں بسنت کے دوران مذہبی و سیاسی علامات والی پتنگوں پر پابندی

لاہور میں بسنت کے موقع پر امن و امان اور مذہبی ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت خصوصی پابندیاں نافذ کر دی گئی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسی پتنگیں جن پر مقدس شخصیات، مذہبی مقامات، مقدس کتب، کسی ملک کا جھنڈا یا سیاسی جماعتوں کی علامات بنی ہوں، ان کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال 30 روز کے لیے ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد کسی بھی ممکنہ اشتعال انگیزی کو روکنا ہے۔ سادہ یا مختلف رنگوں کی بغیر تصویر والی پتنگیں اڑانے کی اجازت ہوگی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔