ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کو جِلد کے کینسر کی تشخیص

آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جِلد کے کینسر میں مبتلا ہیں۔ 44 سالہ کلارک نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو مشورہ دیا کہ باقاعدگی سے اسکن چیک اپ کرائیں کیونکہ احتیاط ہی سب سے بہتر علاج ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی ناک پر ایک اور کٹ آیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وقت پر معائنہ اور تشخیص نہایت ضروری ہے۔