ذات صلة

جمع

شرح سود سے متعلق اہم فیصلہ آج متوقع

اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں شرح سود، مہنگائی اور تیل کی قیمتوں سمیت اہم معاشی عوامل کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔ موجودہ شرح سود 10.5 فیصد برقرار ہے، جبکہ آج اہم فیصلے کی توقع کی جا رہی ہے۔