شمال مشرقی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.5 اور گہرائی 195 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش تھا۔ لوگ خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔