ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

غیر ملکی ایئرلائنز کے لیے پاکستان میں ایندھن محدود، نئی ہدایات جاری

پاکستان آنے والی غیر ملکی ایئرلائنز کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ واپسی کے لیے اضافی ایندھن ساتھ لے کر آئیں، کیونکہ ملک میں انہیں محدود مقدار میں فیول فراہم کیا جائے گا۔ اس حوالے سے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے باقاعدہ نوٹم جاری کر دیا ہے۔

حکام کے مطابق مقامی ایئرلائنز کو ان کی ضرورت کے مطابق مکمل ایندھن فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ غیر ملکی پروازوں کو قلت کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اضافی فیول کے باعث بعض ایئرلائنز کو سامان اور کارگو کم کرنا پڑ رہا ہے، حتیٰ کہ ایک پرواز کو ایندھن کے لیے مسقط میں لینڈنگ بھی کرنا پڑی۔