ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

مہیش تھیکشانا پاکستان سپر لیگ میں شامل، حیدرآباد کنگسمین کے لیے کھیلیں گے

سری لنکا کے کرکٹر مہیش تھیکشانا پاکستان سپر لیگ میں حصہ لینے کے لیے حیدرآباد کنگسمین کے ساتھ سائن کر گئے ہیں۔ وہ اوٹیل بارٹمین کے متبادل کے طور پر ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 11 کا ایونٹ 39 دن تک جاری رہے گا اور اس دوران فائنل سمیت مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔