ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایرانی پاسداران انقلاب کا خطے میں حملوں کا دعویٰ، کویت ایئرپورٹ پر ڈرون واقعہ

ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے علاوہ کویت، اردن اور بحرین میں امریکی فوجی تنصیبات کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ دوسری جانب کویت میں ایک ڈرون واقعے کے بعد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے فیول ٹینک میں آگ لگ گئی، تاہم حکام کے مطابق نقصان محدود رہا اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ واقعے کے فوراً بعد ہنگامی اقدامات کیے گئے اور آگ پر قابو پا لیا گیا.