ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

احسن اقبال کا یومِ پاکستان پر خطاب، فوجی قیادت کی کارکردگی کو سراہا

وفاقی وزیر احسن اقبال نے جدہ میں یومِ پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فوجی قیادت اور سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کی تعریف کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور افواجِ پاکستان سرحدوں کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہوں نے جوانوں کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ حکومت ترقیاتی ایجنڈے پر دوبارہ کام تیز کر رہی ہے، جبکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی بھی ملک کی خدمت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔