ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول جاری

کرکٹ آسٹریلیا نے بنگلادیش کے ساتھ 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز 13 اگست سے شروع ہو گی۔

پہلا ٹیسٹ ڈارون میں 13 سے 17 اگست تک کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ مکائے میں 22 سے 26 اگست تک ہوگا۔

یہ پہلا موقع ہے کہ ڈارون میں 2004 کے بعد ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا، جبکہ مکائے میں یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔ آخری بار ڈارون میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو 145 رنز سے شکست دی تھی۔