ذات صلة

جمع

عمان کے قریب آئل ٹینکر حملے کا نشانہ، جہاز کو نقصان

عمان کے ساحل کے قریب ایک آئل ٹینکر کو پروجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کے انجن روم کو نقصان پہنچا اور وہ ناکارہ ہوگیا۔ میری ٹائم حکام کے مطابق جہاز پر موجود تمام عملہ محفوظ ہے، جبکہ فی الحال تیل کے اخراج یا سمندری ماحول کو نقصان پہنچنے کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی۔