ذات صلة

جمع

مکہ میوزیم میں صدیوں پرانے نایاب قرآنی نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

سارہ چوہدری نے شادی ٹوٹنے کی اصل وجہ بتا دی

سابق پاکستانی اداکارہ سارہ چوہدری نے شادی کے بعد...

مومنہ اقبال ہراسانی کیس: پنجاب اسمبلی کے رکن کے خلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو مبینہ طور پر ہراساں اور...

کوئٹہ سے ریلوے آپریشن جزوی طور پر بحال

کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک دن کی بندش کے بعد دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ جعفر ایکسپریس مسافروں کو لے کر پشاور روانہ ہو چکی ہے جبکہ اسی ٹرین کی واپسی بھی آج متوقع ہے۔ تاہم کراچی جانے والی بولان میل اور چمن کی پیسنجر ٹرین فی الحال کم مسافروں کی وجہ سے بند رکھی گئی ہیں۔