ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مہاجرین کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر پوپ لیو کی تشویش

پوپ لیو نے مہاجرین اور پناہ گزینوں کے ساتھ رویّے پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو ان کے ساتھ زیادہ انسانی اور ہمدردانہ سلوک کرنا چاہیے۔

انہوں نے زور دیا کہ صرف سرحدی کنٹرول نہیں بلکہ اُن وجوہات پر بھی توجہ دی جانی چاہیے جو لوگوں کو ہجرت پر مجبور کرتی ہیں، جبکہ امیر ممالک کو غریب ریاستوں کی ترقی میں کردار ادا کرنا چاہیے۔

پوپ لیو نے جنگ، ناانصافی اور انسانی جانوں کے ضیاع کے خلاف آواز بلند کرتے رہنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔