ذات صلة

جمع

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں...

امریکا نے متعدد تجارتی شراکت دار ممالک پر نئے ٹیرف نافذ کر دیے

ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت دار ممالک پر...

فیفا ورلڈ کپ: الجیریا اور ناروے کی اہم فتوحات

فیفا ورلڈ کپ میں الجیریا نے گروپ جے کے ایک اہم میچ میں اردن کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔

الجیریا کی جانب سے نادر بنوبلی اور امینی نے ایک، ایک گول اسکور کر کے ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ اس فتح کے بعد الجیریا نے ایونٹ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے۔

دوسری جانب گروپ آئی کے سنسنی خیز مقابلے میں ناروے نے سینیگال کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرایا۔ اس کامیابی کے ساتھ ناروے نے ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔