ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ترکیہ کا غزہ میں امن کے لیے اہم قدم

ترکیہ نے غزہ میں امن و استحکام کے قیام کے لیے انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ ترکیہ غزہ امن معاہدے پر مؤثر عمل درآمد کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ ترکیہ غزہ میں امن و استحکام کے لیے قائم کیے جانے والے بین الاقوامی فورس کا حصہ بننے کے لیے تیار ہے اور غزہ امن بورڈ میں شمولیت کے بعد ایگزیکٹو کمیٹی سے متعلق امور پر بھی کام جاری ہے۔
ترک وزیر خارجہ کے مطابق غزہ کے عوام کے لیے ترکیہ کی انسانی امدادی سرگرمیاں بدستور جاری رہیں گی۔

ہاکان فیدان نے کہا کہ غزہ بورڈ آف پیس خطے میں دیرپا امن کے قیام اور فلسطینی عوام کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے ایک تاریخی موقع فراہم کرتا ہے۔