ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

کراچی میں سردی کی لہر، بن قاسم میں درجہ حرارت سب سے کم

v

کراچی اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بن قاسم شہر کا سب سے سرد علاقہ رہا، جہاں پارہ 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

شاہراہ فیصل پر کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ گلستانِ جوہر اور جناح ٹرمینل میں 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ماڑی پور میں بھی سردی کی شدت برقرار رہی اور درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں بھی سرد موسم کی کیفیت برقرار رہنے کا امکان ہے۔