ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لالہ موسٰی کے قریب اسلام آباد ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

لالہ موسٰی اسٹیشن کے قریب اسلام آباد ایکسپریس کی ایک بوگی کا ایکسل ٹوٹ گیا، تاہم ڈرائیور نے فوری بریک لگا کر ٹرین کو بڑے حادثے سے محفوظ رکھا۔

ریلوے حکام کے مطابق واقعے کے باعث لاہور تا راولپنڈی ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔