ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

کراچی میں مختلف حادثات، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سپر ہائی وے پر ٹرک اور ٹریلر کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہوا، جبکہ نیو سبزی منڈی کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
ادھر کورنگی میں ایک افسوسناک واقعے میں موٹرسائیکل کی چین میں برقعہ پھنسنے سے خاتون گر کر جاں بحق ہوگئیں۔