ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

علی گل پیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، فادرز ڈے پر خوشخبری کا اعلان

معروف مزاحیہ فنکار، گلوکار اور کانٹینٹ کری ایٹر Ali Gul Pir کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ خوشخبری فادرز ڈے کے موقع پر انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔

علی گل پیر نے اپنی اہلیہ ڈاکٹر عظیمہ ناخدا اور نومولود بیٹے کے ساتھ اسپتال میں لی گئی تصاویر بھی پوسٹ کیں اور اس لمحے کو اپنی زندگی کا اہم اور خوشگوار موڑ قرار دیا۔ انہوں نے اپنی اہلیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس نئے سفر پر خوشی کا اظہار کیا۔

اداکار اور گلوکار سوشل میڈیا پر اپنی مزاحیہ اور سماجی موضوعات پر مبنی ویڈیوز کے باعث خاصی شہرت رکھتے ہیں، جبکہ ان کی پوسٹ پر مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔