ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

یورپ میں فضائی ایندھن کی کمی کا خدشہ، ہنگامی تیاریوں کا آغاز

یورپی یونین نے ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث جہازوں کے ایندھن کی ممکنہ قلت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے متبادل ذرائع اور ہنگامی ذخائر بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق آبنائے ہرمز کی صورتحال سے تیل و گیس کی ترسیل متاثر ہوئی ہے، جس سے یورپ میں ایندھن کی فراہمی دباؤ کا شکار ہو سکتی ہے۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال کوئی فوری کمی نہیں اور موجودہ ذخائر ضرورت کے وقت استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

بین الاقوامی توانائی ادارے نے خبردار کیا ہے کہ یورپ کے پاس محدود مدت کا ایندھن باقی ہے، اور اگر حالات برقرار رہے تو پروازیں متاثر ہو سکتی ہیں۔ یورپی یونین امریکا سے درآمدات بڑھانے اور نئے نگرانی نظام کے قیام پر بھی غور کر رہی ہے تاکہ سپلائی کی صورتحال کو بہتر طور پر کنٹرول کیا جا سکے۔