ذات صلة

جمع

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر

کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر سی بریز کے قریب سڑک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق یہ بندش گرین لائن منصوبے کے جاری کاموں کی وجہ سے ہے، جبکہ گاڑیوں کا رخ متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔