ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

9 مئی کیس: عمران خان کی ضمانت اپیلوں پر نیا بینچ قائم

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی 9 مئی کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے لیے بینچ میں تبدیلی کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی جگہ جسٹس حسن اظہر رضوی کو شامل کیا گیا ہے۔ نیا بینچ آج صبح ساڑھے 10 بجے سماعت کرے گا۔