ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی بڑی کامیابی

پاکستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما سہیل سخی نے دنیا کی تیسری بلند چوٹی کنچنجنگا کامیابی سے سر کر لی ہے۔ نیپال میں واقع اس بلند چوٹی کی اونچائی 8586 میٹر ہے۔

ہنزہ کے نوجوان کوہ پیما رات گئے چوٹی کے بلند ترین مقام تک پہنچے، جبکہ وہ اس مہم میں رسی فکس کرنے والی ٹیم کا بھی حصہ رہے۔

سہیل سخی اس سے قبل کے ٹو، نانگا پربت، گیشربرم ون اور گیشربرم ٹو سمیت کئی بلند چوٹیاں سر کر کے پاکستان کا نام روشن کر چکے ہیں۔