ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

شائستہ لودھی کا نیا ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا

پاکستانی میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی نے نیا باب کٹ ہیئر اسٹائل اپنایا، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ مداحوں نے ان کی نئی لک کو پسند کیا، تاہم اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔

کئی صارفین نے شائستہ لودھی کے نئے انداز کو ان کے بھائی اور ٹی وی میزبان ساحر لودھی سے مشابہ قرار دیا، جبکہ بعض نے مزاحیہ انداز میں دونوں کی مماثلت پر تبصرے کیے۔ نئی ہیئر ٹرانسفارمیشن سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔