ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

وسطی افریقی جمہوریہ میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 100 سے زائد ہلاکتیں

وسطی افریقی جمہوریہ کے کیمرون کی سرحد کے قریب سونے کی کان بیٹھنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ حادثہ زیمبوئے گاؤں میں پیش آیا، جہاں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مقامی حکام نے واقعے کی وجوہات اور کان چلانے والوں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ کیمرون نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔