آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے پارٹی رہنماؤں اور وکلا کی ملاقات کا مقررہ دن ہے، تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے ملاقات کے خواہش مند افراد کی فہرست جیل حکام کو فراہم نہیں کی گئی۔
وکیل اویس یونس چودھری کے مطابق فہرست جمع نہ کرانے کا فیصلہ سلمان اکرم راجہ سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
