ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بنوں میں انٹیلیجنس آپریشن: اہم دہشت گرد سمیت دو ہلاک

بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، جن میں ایک اہم سہولت کار بھی شامل تھا۔
فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق مقابلے کے دوران مارا جانے والا وحید اللّٰہ عرف مختیار متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث اور انتہائی مطلوب تھا، جبکہ ایک خودکش حملہ آور بھی ہلاک ہوا۔
کارروائی کے دوران خودکش جیکٹ، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔ حکام کے مطابق یہ وہی نیٹ ورک تھا جو حالیہ حملوں میں ملوث رہا اور اس آپریشن سے ایک ممکنہ بڑے واقعے کو بھی روک لیا گیا۔
علاقے میں مزید دہشت گردوں کی تلاش کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔