ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

سپر وائٹ‘ باز کی ریکارڈ قیمت پر نیلامی

ریاض کے فالکن میلے میں ’سپر وائٹ‘ نامی باز ایک لاکھ 51 ہزار ریال میں فروخت ہوا۔ یہ باز سلووینیا سے لایا گیا اور جی بی فارم کی ملکیت ہے۔ بولی 50 ہزار ریال سے شروع ہوئی اور ریکارڈ قیمت پر ختم ہوئی۔ اس سے قبل ایک برطانوی باز 51 ہزار ریال میں فروخت ہوا تھا۔ ریاض کا یہ میلہ نایاب بازوں کی نیلامی کا عالمی مرکز ہے، جہاں مقابلہ جاتی بولیاں براہِ راست نشر کی جاتی ہیں۔