ذات صلة

جمع

ریاض میں فلپائنی جڑی بچیوں کی 18 گھنٹے طویل کامیاب سرجری

ریاض کے کنگ عبداللہ سپیشلائزڈ چلڈرن ہسپتال میں سعودی...

مسجد الاقصی میں خلاف ورزیوں پر 8 مسلم ممالک کی مشترکہ مذمت

سعودی عرب، پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے...

غیر مجاز کلینیکل پریکٹس پر پی ایم ڈی سی کا سخت مؤقف

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے غیر مجاز کلینیکل...

انو کپور کا انکشاف، اوم پوری پر بہن کی زندگی متاثر کرنے کا الزام

بالی ووڈ اداکار انو کپور نے سینئر اداکار اوم...

پاکستان انڈر-16 ٹیم یوئیفا ڈیولپمنٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ

پاکستان انڈر-16 فٹبال ٹیم قازقستان میں ہونے والے یوئیفا...

ٹرمپ کا دعویٰ: بھارت دوبارہ پاکستان سے جنگ کے قریب تھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ جنگ چھیڑنے کے قریب تھا، جسے اُنہوں نے مداخلت کر کے روک دیا۔

وائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے گفتگو میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اپنی مدت کے دوران انہوں نے دنیا میں آٹھ بڑی جنگیں ہونے سے بچائیں۔

ٹرمپ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی تھی، لیکن اُن کی کوششوں سے صورتحال قابو میں آئی اور دونوں ممالک نے مثبت اقدامات کی طرف پیش قدمی کی۔ انہوں نے کہا کہ کئی تنازعات کو انہوں نے تجارتی حکمتِ عملی کے ذریعے ٹال دیا۔