ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں بارش کا الرٹ، کئی علاقوں میں اسکول بند

سعودی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ملک کے...

ملائیشیا میں قرآن و سائنس سے متعلق عالمی کونسل کا افتتاح

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں رابطہ عالم اسلامی کے...

ریما خان کا پرانا واقعہ: ساتھی اداکارہ کو تھپڑ مارنے کا اعتراف

پاکستان کی معروف اداکارہ اور ہدایت کارہ ریما خان...

کوئٹہ کی پلے آف امیدیں برقرار، کارکردگی بہتر بنانے کا عزم

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر نے...

پی ٹی آئی رہائی فورس رمضان کے بعد متحرک ہوگی

خیبر پختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ احتجاجی حکمتِ عملی پر ازسرِ نو غور کیا جا رہا ہے اور رمضان کے بعد دوبارہ سرگرم عمل ہوں گے۔

پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ احتجاج ختم کرنے کے لیے کسی قسم کا خفیہ رابطہ نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف کی رہائی کے لیے قائم کی جانے والی “رہائی فورس” اسٹریٹ موومنٹ کے تحت کام کرے گی۔ اس میں شمولیت سب کے لیے کھلی ہوگی، باقاعدہ رکنیت اور حلف لیا جائے گا، تاہم اسے سیاسی ونگ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بانی کی رہائی کے بعد یہ فورس تحلیل کر دی جائے گی۔