ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر، محکمہ لائیو اسٹاک کی ہدایت

پشاور میں محکمہ لائیو اسٹاک نے کانگو وائرس کے خطرات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ افراد کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ کے مطابق مویشی منڈیوں میں صفائی، جراثیم کش اسپرے اور حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔ جانوروں کی خرید و فروخت، منتقلی اور ذبح کے دوران دستانے، ماسک اور حفاظتی لباس کا استعمال ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ فیلڈ اسٹاف نگرانی کا عمل تیز کرے اور کسی بھی مشتبہ صورتحال کی فوری رپورٹنگ یقینی بنائے، جبکہ قصائی اور بیوپاری بھی حفظان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل کریں تاکہ بیماری کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔