ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کا امارات کو سخت پیغام

ایران نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے بڑھتے روابط پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے میں ہونے والی ہر سرگرمی پر نظر رکھی جا رہی ہے۔

ایرانی رہنما کے عسکری مشیر محسن رضائی نے کہا کہ امارات کو اسرائیل کے منصوبوں کا حصہ بننے سے بچنا چاہیے، کیونکہ ایران کے تحمل کی بھی ایک حد ہے۔

انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ اختلافات کے باوجود تہران، ابوظبی کے ساتھ تعلقات ختم نہیں کرنا چاہتا۔