ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

سدھو موسے والا کا اے آئی ٹور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی موت کے تین سال بعد ان کے اے آئی ٹور کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹور کا نام “سائنڈ ٹو گاڈ” ہے اور اس میں موسے والا کا ڈیجیٹل کردار پیش کیا جائے گا۔

رپورٹس کے مطابق اے آئی کی مدد سے تیار کردہ یہ پرفارمنس امریکا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات، بھارت، برطانیہ، آسٹریلیا اور پاکستان میں بھی پیش کی جائے گی، جس سے مداحوں میں جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔