ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لاہور قلندرز کی کامیابیوں کا راز ٹیلنٹ ڈویلپمنٹ ہے، شاہین آفریدی

شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے لیے گزشتہ چار سے پانچ سال انتہائی کامیاب رہے ہیں۔ ان کے مطابق ٹیم نے نہ صرف اچھی کارکردگی دکھائی بلکہ نئے کھلاڑیوں کو سامنے لانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے بتایا کہ ٹیم پی ایس ایل سے قبل کیمپس اور ٹرائلز کے ذریعے ملک بھر سے ٹیلنٹ تلاش کرتی ہے، جس کے باعث کئی کھلاڑی قومی سطح تک پہنچے۔ شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ اس سیزن میں بھی نئے مقامی اور غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوئے ہیں اور شائقین کو مزید دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔