ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام حمدان رکھا گیا

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ حسن علی نے انسٹاگرام پر خوشخبری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ننھے شہزادے کا نام حمدان حسن علی رکھا گیا ہے اور والدین دونوں صحت مند ہیں۔

انہوں نے مداحوں سے اپنے اور اپنے خاندان کے لیے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔ واضح رہے کہ حسن علی 20 اگست 2019ء کو بھارتی نژاد سامعہ آرزو سے شادی کے بندھن میں بندھے تھے، جو متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔