ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی ایئرپورٹ: دبئی سے آنے والی خاتون سے 6 کلو چاندی کے بسکٹ برآمد

پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی ایک خاتون کے قبضے سے 6 کلوگرام چاندی کے بسکٹ برآمد کر لیے۔

کسٹمز حکام کے مطابق برآمد شدہ چاندی کی مالیت تقریباً 70 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔

چاندی کو سرکاری تحویل میں لے کر کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جبکہ خاتون سے مزید تفتیش جاری ہے۔