ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

لیاقت بلوچ کی حکومت پر تنقید، معاشی اور آبی مسائل پر تحفظات

جماعتِ اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے حکمرانوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بھیک مانگنے کا رویہ عوام تک پھیل چکا ہے۔ ان کے مطابق جب تک ایسے طرزِ حکمرانی کا خاتمہ نہیں ہوگا، معاشی بہتری ممکن نہیں۔
انہوں نے بھارت پر آبی جارحیت جاری رکھنے کا الزام لگایا اور کہا کہ حکومت اس معاملے پر مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔ اس کے علاوہ لیاقت بلوچ نے پاکستان بار کونسل کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے انصاف کی فراہمی میں فعال کردار ادا کرنے کی امید ظاہر کی اور پنجاب میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر بھی زور دیا۔