ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

غزہ شہر پر اسرائیلی زمینی حملے، 90 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں زمینی کارروائیاں شروع کر دیں، جس کے نتیجے میں 90 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، کئی ہفتوں کی فضائی بمباری کے بعد اسرائیل نے زمینی حملے شروع کیے۔ جرمنی، یورپی یونین، اور کینیڈا نے ان کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کایا کالاس نے خبردار کیا کہ یہ حملے غزہ کے انسانی بحران کو مزید گھمبیر کریں گے۔ یورپی کمیشن کے اجلاس میں اسرائیل پر پابندیوں کا امکان ہے۔ کینیڈا نے بھی اسرائیل سے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کا مطالبہ کیا۔