ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں، قطر نے میزائل حملہ ناکام بنانے کا اعلان

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں صبح تقریباً 6 بج کر 38 منٹ پر زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، جس کے بعد سیکیورٹی ادارے فوری طور پر حرکت میں آ گئے۔

قطری وزارتِ داخلہ کے مطابق صورتحال اب قابو میں ہے اور کسی فوری خطرے کی اطلاع نہیں، تاہم شہریوں کو احتیاط برتنے اور حکام کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی گئی ہے۔ وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ مسلح افواج نے ملک کو نشانہ بنانے والے میزائل حملے کو بروقت ناکام بنا دیا۔

رپورٹس کے مطابق دوحہ میں ایک روز قبل بھی اسی نوعیت کی آوازیں سنی گئی تھیں۔ حالیہ دنوں میں خلیجی ممالک ڈرون اور میزائل حملوں کے خطرات کا سامنا کر رہے ہیں، جس سے خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق صورتحال مزید پیچیدہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔