ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: عثمان خواجہ کی شاندار اننگز نے آسٹریلیا کو مشکلات سے نکالا

ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں عثمان خواجہ نے آخری لمحے میں آسٹریلوی پلیئنگ الیون میں شامل ہو کر ٹیم کو نقصان سے بچایا۔ اسٹیو اسمتھ کی غیر موجودگی میں خواجہ نے 126 گیندوں پر 82 رنز بنائے اور الیکس کیری کے ساتھ پانچویں وکٹ پر 91 رنز کی شراکت قائم کی۔
اس سے قبل عثمان خواجہ پہلے ٹیسٹ میں زخمی رہنے اور دوسرے ٹیسٹ میں غیر منتخب ہونے کی وجہ سے ٹیم میں شامل نہیں تھے، تاہم تیسرے ٹیسٹ میں ان کی شمولیت نے آسٹریلوی ٹیم کو سنبھالنے میں مدد دی۔