ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

مجھے کرینہ کپور سے ملایا جاتا ہے، سارہ عمیر

پاکستانی اداکارہ سارہ عمیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اکثر بھارتی اداکارہ کرینہ کپور سے مشابہت دی جاتی ہے۔

سارہ عمیر، جنہوں نے 2008ء میں پی ٹی وی کے ڈرامے سے شوبز کا آغاز کیا اور متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، ریئلٹی شو دیسی کڑیاں کی فاتح بھی رہ چکی ہیں۔ حال ہی میں وہ ایک نجی ٹی وی ریئلٹی شو کے پانچویں ہفتے میں ایلیمنیٹ ہوگئیں۔

ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے سارہ نے کہا:
“مجھے کرینہ کپور جیسی باتیں اس وقت سے سننے کو ملتی ہیں جب میں شوبز میں بھی نہیں تھی۔ کہتے ہیں دنیا میں چھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے چہرے ملتے ہیں، شاید میں کرینہ کی ہم شکل ہوں۔”