ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ماہرہ خان کا روایتی لباس سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ ماہرہ خان کا خوبصورت روایتی جوڑا امریکا میں ایک فنڈریزنگ تقریب کے دوران سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ مشہور ڈیزائنر اقبال حسین کے تیار کردہ آسمانی رنگ کے ریشمی لباس پر نفیس کڑھائی نے ماہرہ کے انداز کو مزید دلکش بنا دیا۔

تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، جہاں مداحوں نے اداکارہ کے لباس اور منفرد فیشن حس کو بھرپور سراہا۔ ماہرہ خان اپنے روایتی مگر جدید انداز کے ملبوسات کے باعث ہمیشہ مداحوں کی توجہ حاصل کرتی ہیں۔