ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

برطانوی باکسنگ لیجنڈ رکی ہیٹن 46 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق دو ڈویژن ورلڈ چیمپئن اور برطانوی باکسنگ اسٹار رکی ہیٹن 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (WBA) نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔

’ہٹ مین‘ کے نام سے مشہور ہیٹن نے اپنے کیریئر میں WBA، IBF اور IBO لائٹ ویلٹر ویٹ ٹائٹلز کے علاوہ WBA ویلٹر ویٹ کا عالمی اعزاز بھی جیتا۔ انہوں نے 48 میں سے 45 فائٹس میں کامیابی حاصل کی اور 2012ء میں ریٹائر ہو گئے تھے۔

گریٹر مانچسٹر پولیس کے مطابق ان کی لاش اتوار کی صبح ہائیڈ کے ایک مکان سے ملی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد وہ ذہنی دباؤ، شراب نوشی اور منشیات کے باعث کئی مسائل کا شکار رہے۔

ان کی سب سے یادگار جیت 2005ء میں آسٹریلوی باکسر کوستیا زو کے خلاف تھی۔ ان کے انتقال پر عامر خان نے کہا کہ برطانیہ نے ایک عظیم فائٹر اور ایک بہترین دوست کھو دیا ہے۔