ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

فلم دیمک نے امریکا میں بھی دھوم مچا دی

جیو فلمز کی بلاک بسٹر فلم دیمک نے پاکستان میں کامیابی کے بعد امریکی شہر ڈیلس میں بھی شائقین کو متاثر کر دیا۔
اینجلیکا فلم سینٹر میں ہونے والی خصوصی اسکریننگ میں پاکستانی، بھارتی اور جنوبی ایشیائی کمیونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
تقریب میں اداکارہ سونیا حسین، سمن انصاری، ہدایتکار رافیع راشدی اور پروڈیوسر سید مراد علی موجود تھے۔
شرکا نے فلم کے موضوع، اداکاری اور وی ایف ایکس کو بھرپور سراہا۔
ہدایتکار رافیع راشدی نے بتایا کہ عالمی پذیرائی کے بعد دیمک 2 بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔